Recent content by ڈبل روٹی

  1. ڈ

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    قرآن کے عربی متن میں‌سرچ کرنے کیلے میں‌"ذکر"‌سافٹ ویئر استعمال کرتا ہوں‌کہنے کو یہ "قرآن براے لنکس"‌کہلاتا ہے لیکن اس کا ورژن ونڈؤز کیلے بھی دستیاب ہے۔ احباب اسکو http://www.zekr.org سے ڈاونلوڈ‌کرسکتے ہیں‌ بتاتا چلوں‌کہ اس سافٹ‌ویئر میں‌نہ صرف عربی بلکہ ترجمہ میں‌بھی کوئ چیز سرچ کی جاسکتی ہے۔
Top