You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
آپ اپنا تعارف باد بہار کی ہے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۔مِنْ شَرِّ ما خَلَقَ
کہوکہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ۔وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے۔اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِنْ شَرِّ حاسد إِذَا حَسَدَ۔
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے