چوہدری لیاقت علی

نام نامی محمد فیصل ہے، اپنے والد مرحوم کےنام کو اپنا بنا لیا ہے اور چوہدری لیاقت علی کا نام سے آپ کی بزم میں شامل ہو رہا ہوں۔ ناچیز کراچی میں مقیم اور ادب کا ایک ادنی طالب علم ہے۔
پسندیدہ شعرا:اسلم کولسری، نصیر ترابی، سعود عثمانی، جمال احسانی، ابن انشا، سودا، داغ، میر، مصحفی
پسندیدہ مغربی مصنف: مارکیز، کوہیلو، کریس، نسبت، مائیکل کونلی
پسندیدہ مصنفین: ابن صفی، یوسفی، اشتیاق احمد، اسلم فرخی
ذاتی ویب سائٹ
http://mfaisalmcs.blogspot.com
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Bookworm
Gender
Male
Occupation
سرکاری ملازمت
Top