سرسری سا دیکھا ہے۔ بظاہراچھی سائٹ لگ رہی ہے
آج سحری میں دو پیس ڈبل روٹی۔ انڈہ فرائی اور چائے۔ الحمدللہ
امریکی الیکشن سے قبل ٹرمپ کی منظم انداز میں کردار کشی کی گئی مگر عوامی مقبولیت میں کمی واقع نہیں اور ٹرمپ الیکشن جیت گیا۔ ہو سکتا ہے پی ٹی آئی...
امریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟
کیا عمران خان کی مارکیٹ میں کوئی نئی کتاب آگئی ہے؟ وہ کیا کہتے ہیں بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
سحری میں انڈہ پراٹھا، دہی، اور ایک کپ چائے
یہاں پیغام کیسے بھیجتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں