اس میں حیران ہونے کی ضرورت نہیں ، جس شخص کی اس آیت ( وعد اللہ الذین،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(سورہ نور 55) کی تفسیر کے بارے میں پتہ ہے وہ حیران نہیں ہوتا۔ کیونکہ اسے پتہ ہے کہ یہ خدا نے اسلام و مسلمین کو بشارت دی ہے۔ کہ ایک وقت آئے گا انسانی ذہن اس قابل ہو جائے گا کہ وہ فطرت کی طرف پلٹ آئے گا۔ یہ آخر الزمان...
arifkarim اسلام اولین و آخرین دونوں کے لیے ہے۔
وَمَا اَرْسَلْنَاكَ اِلَّا رَحْمَۃً لِلْعَالَمِينَ (الانبياء: 107) یہ رحمت تمام عالمین کے لیے ہے چاہے اولین ہوں یا آخرین ہوں۔
کسی بھی دور میں اسلام پر عمل نہ کرنے سے اُس کے ثابت اور محکم اصولوں پر حرف نہیں آتا۔ فرض کریں سچائی ایک یونیورسل...
جو شخص کلمہ پڑھ لیتا ہے وہ مسلمان ہو جاتاہے۔یہ تکامل کی طرف حضرت انسان کا پہلا قدم۔ یہاں پر رکنا نہیں ہے
کیونکہ ارشاد رب العزت ہے
قَالَتِ الْاَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَٰكِنْ قُولُوا اَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْاِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ ۔ ترجمہ:۔ اعرابی کہتے ہیں کہ ہم...
جزاک اللہ۔
یقینا ہیروئن، ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کے پیسوں سے اسلام کا نفاذ ممکن نہیں۔ راستہ اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میںمتعین شدہ ہے جیسا کہ ساقی بھائی اورخرم بھائی نے مزید وضاحت فرما دی ہے۔
طالوت بھائی آپ نے فرمایا۔
تو برادر میرا خیال ہے اس تھریڈ کا "ٹاپک سوات میں نفاذ شریعت" ہے اس لیے یہاں پر باقی موضوع چھیڑے نہیں جا سکتے۔ یقینا وہ سارے جرائم جو آپ نے بیان کیے وہ شریعت کے نام پر نہیں کیے جاتے اس لیے اتنے خطرناک نہیں۔ ہمیشہ ایسے جرم نسلوں کے نظریات کو متاثر کرتا ہے جس کو مذہب...
خوش آمدید کا شکریہ طالوت ڈئیر۔ حقائق کو تنقید کا نام دے کر رد نہیں کیا جا سکتا مارکیٹ میں ہزاروں کیسٹس اور سی ڈیز دستیاب ہیں۔ اگر آپ مذہبی ہیں تو آپ کو مدارس اور مذہبی سی ڈی سنٹروں سے طالبان کے بارے میں ہزاروں سی ڈیز مل جائیں گی جن میںلوگوںکو ذبح کیا جا رہا ہے، گلے کاٹے جا رہے ہیں۔ لاشوں کی...
ظہور بھائی بعض استعماری طاقتوں نے عجیب غریب اصطلاحات ایجاد کی ہوئیں ہیں جن میںسے ایک اصطلاح "فرقہ وارانہ فسادات" بھی ہے۔کسی بھی دہشت گردی کے واقعہ کو اگر غلط رخ دینا ہو تو یہ کہا جائے کہ فرقہ وارانہ فسادات ہیں۔ فرقہ وارانہ فسادات تو وہ ہوتے ہیں جہاں پر دونوں فریقین کے عام لوگ ایک دوسرے کے...
میں حیران ہوں کہ مقابلہ امریکا اور طالبان کا کیا جا رہا ہے وہ بھی اس انداز میں کہ ایک (طالبان) حق پر ہے دوسرا(امریکا) باطل پر۔ ہاں مقابلہ ہے لیکن اس بات کا کہ مظالم کی ریس میں کون آگے نکلے گا۔
جب امریکا کی بات کی جاتی ہے تو طالبان کے مظالم یقینا کم لگنے لگتے ہیں، گلی کا باولا کتنا جتنا بھی...
صحبت کے کم از کم تین معانی تو میں جانتا ہوں۔ ایک صحبت سرائیکی علاقہ میں کھائی جاتی ہے۔(ایک ڈش ہے جس کو عربی میں ثرید کہتے ہیں، اُسی سے ملتی جلتی ہوتی ہے ۔) جبکہ باقی ماندہ دو صحبتیں کی جاتیں ہیں :blushing:۔ زیک بھائی آپ کے بھاگنے کی وجہ کونسی صحبت ہے۔
میرا نام سلطان علی ہے۔ گھر والے ٹیپو کہتے ہیں۔ پروگرامنگ میں ویژول بیسک میں کام کیا ہوا ہے۔ ڈیٹا بیس بھی کسی حد تک نظروں سے گذرتا رہتا ہے۔ایچ ٹی ایم ایل اور ویب ڈیزائننگ بھی مناسب حد تک آتی ہے۔ اُردو ویب سے منسلک ہونے کے بعد اُردو یونی کوڈ میں کام کرنے کا اتفاق ہوا بعض چھوٹی چھوٹی اپیکیشنز بنانے...