Recent content by واجد علی

  1. و

    اردو جملہ میں معفول کی شناخت

    بہت شکریہ الف عین صاحب۔ اصل میں اردو کی بورڈ استمعال کرتے غلطی ہو جاتی ہے۔ پھر بھی اصلاح کا شکریہ کیا مفعول کو جملے میں اڈینٹیفی کرنے کے لیے لسانیات کے اصول(Linguistic Rules/Test) ہیں؟ وہ کون سے اصول ہیں جن کی وجہ سے آپ کسی (Noun Phrase) کو راست مفعول یا بلاوسطہ مفعول کہتے ہیں
  2. و

    اردو جملہ میں معفول کی شناخت

    اردو جملہ جس میں ایک سے زیادہ معفول ہوں تو ان میں سے براہ راست معفول(direct object) کون سا ہو گا اور بلاواسطہ(indirect object) کون سا؟ اسلم نے اکرم کو کھانا کھیلایا۔ نوکر مالک کو بل دیتا ہے۔ ان جملوں میں براہ راست معفول اور بلاوسطہ معفول کون سے ہیں؟
Top