نویدصدیقی

پیرزادہ محمد نوید،اصل نام جب کہ نویدصدیقی نظم ونثر دونوں میں قلمی نام۔

مرے آباؤاجداد کا تعلق ہریانہ(ہندوستان) سے ہے۔منظورالحق صدیقی کے مرتبہ خان دانِ صدیقیان کے اب تک کے مستندشجرہ نسب”مآثرالاجداد“ کے مطابق مرے آباؤاجداد حضرت ابوبکرصدیقؓ کی اولاد میں سے ہیں۔یوں مرا تعلق بھی براہِ راست حضرت ابوبکرصدیقؓ سے جا ملتا ہے اور اسی نسبت سے مری قوم ”صدیقی“ کہلاتی ہے۔قلمی نام کے طور پر بھی ”صدیقی“ مری شناخت کا حصہ ہے۔
یوم پیدائش
جنوری 1، 1967 (عمر: 57)
مقام سکونت
لودھراں
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Persnickety
Gender
Male
Occupation
تدریس

مقتدی

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top