نورالحسن جوئیہ

میرا تعلق ضلع بھکر کے ایک نواحی گاؤ ں جوئیہ سے ہے۔ میں ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے بڑے ابو (تایا ابو) عالم دین ہیں۔ وہ بہت باذوق انسان ہیں۔ ان کی کوششوں اور دعاؤں کی وجہ سے آج میں سول انجینیر بنا ہوں۔وہ خود بھی شاعر ہیں۔ میں بھی اب کوشش کر کے ادھورا شعر کہہ لیتا ہوں۔ ذات کے لحاظ سے میں جوئیہ ہوں۔
ذاتی ویب سائٹ
http://www.urduweb.org/mehfil/account/
مقام سکونت
Taxila Pakistan
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Lonely
Gender
Male
Occupation
civil Engineer, poet
Top