Recent content by نعمان زاہد

  1. نعمان زاہد

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جس خط تک رسائی حاصل ہے کم از کم اس کو تو ویب فانٹس میں استعمال کیا ہی جانا چاہیے۔ اور دیگر فانٹس کے متعلق رابطہ کرنا چاہیے ۔۔۔ ممکن ہے کہ ان کے مالکان اس پراجیکٹ میں شمولیت کے لیے امادہ ہوں۔۔ اگر اردو ویب کے تمام اراکین ویب فانٹس کے لیے تیار ہیں تو میرا خیال ہے کہ اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔۔ :)
  2. نعمان زاہد

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    السلام علیکم حضرات !! آج نیٹ پر نستعلیق سے متعلق تلاش کر رہا تھا کہ یہ تھریڈ سامنے آگیا۔۔ اس تھریڈ کا مکمل مطالعہ کیا ہے اور سوچ رہا ہوں کہ گوگل نے تو فانٹس کو پتہ نہیں کب ہوسٹ کرنا ہے ۔۔۔ کوئی دوچار فونٹ ہم لوگ مل کر ہوسٹ کر سکتے ہیں۔ تاکہ ان کا تو استعمال کیا جائے۔ :) میرے خیال میں عماد...
Top