Recent content by نسیم زہرہ

  1. نسیم زہرہ

    خوش رہنے کے قیمتی راز

    خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب بھوک لگے تب کھائیں، کم سوئیں،...
  2. نسیم زہرہ

    ‏حضرت رسول خداﷺنےفرمایا:جس نےحسن ؑ و حسین ؑ سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نےان سےدشمنی کی...

    ‏حضرت رسول خداﷺنےفرمایا:جس نےحسن ؑ و حسین ؑ سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نےان سےدشمنی کی اس نےمجھ سےدشمنی کی(سنن ترمذی :ج5،ص7)
  3. نسیم زہرہ

    میری سالگرہ اور اظہارِ تشکر

    بے شک اللہ رب العزت اپنی اطاعت سے بھرپورصحت و سلامتی والی طویل زندگی عطا فرمائے
  4. نسیم زہرہ

    آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے_!!

    آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے_!!
  5. نسیم زہرہ

    شکریہ اردو محفل فورم اور محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکریہ اردو محفل فورم اور محمد عدنان اکبری نقیبی
  6. نسیم زہرہ

    شکریہ اردو محفل فورم اور محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکریہ اردو محفل فورم اور محمد عدنان اکبری نقیبی
  7. نسیم زہرہ

    زندگی کی الجھنوں سے مت الجھیں۔ ہو سکتا ہے یہ الجھنیں تو سلجھ جائیں مگر آپ الجھ رہ جائیں گے

    زندگی کی الجھنوں سے مت الجھیں۔ ہو سکتا ہے یہ الجھنیں تو سلجھ جائیں مگر آپ الجھ رہ جائیں گے
  8. نسیم زہرہ

    کتابوں کا اتوار بازار

    میرا جب بھی لاہور جانا ہوتا ہے تو گورنمنٹ کالج سے اردو بازار اور نئی انار کلی کو جاتی سڑک پر موجود کتاب بازار جو پورا ہفتہ جاری رہتا ہے کا چکر ضرور لگاتی ہوں اور میری چھوٹی سی لائبریری کی زینت چند نایاب کتب مجھے اسی بازار سے حاصل ہوئیں آج اس نئے مقام کا پتا چلا تو انشاءاللہ پہلی فرصت میں یہاں...
  9. نسیم زہرہ

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    محمد تابش صدیقی بھائی افسوس کہ آج ہی اردو محفل فورم پر اک نیا سلسلہ لڑی کی شکل میں دیکھا جس میں بمثل حکایت اک بہت ہی سبق آموز تحریر لکھی گئی تھی کسی محفلین کی جانب سے جو شاید ملک میں صفائی مہم سے متعلق تھی پوچھنے والے نے اس کا بھی ماخذ پوچھ ڈالا بس وہاں ان کی بات کا کوئی تلخ جواب دینے سے بہتر...
  10. نسیم زہرہ

    اقبال دامِ تہذیب

    کیا اقبالؒ کے زمانے میں ملک شام بھی کسی قسم کی مشکلات کا شکار تھا؟
  11. نسیم زہرہ

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    ہماری بد قسمتی کہ ہم اچھی بات کو سراہتے نہیں بلکہ ماخذ کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں آج میں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی کہ لوگ جو چاہے الا بلا پوسٹ کرتے رہیں لیکن کبھی کوئی ماخذ یا حوالہ نہیں پوچھے گا لیکن اس ٹویٹ کے آتے ہی دو حضرات نے تنقیدی سوالات کا آغاز کردیا بہرحال جواب دینا تو بنتا تھا لہذا...
  12. نسیم زہرہ

    نادان شخص غلطی کرتا ہے اور بھول جاتا ہے۔ عقلمند سے بھی غلطی ہو جاتی ہے مگر وہ اسے یاد رکھتا ہے

    نادان شخص غلطی کرتا ہے اور بھول جاتا ہے۔ عقلمند سے بھی غلطی ہو جاتی ہے مگر وہ اسے یاد رکھتا ہے
  13. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    لفظ خود خودی کے معنوں میں آجاتا ہے لہذا اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو پہلے اپنے نفس کو قابو میں لاؤ اور ضمیر کی آواز پہ لبیک کہو اصول تو 1451 سال پہلے طے کردیئے گئے تھے
  14. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کامل انسان کی بات کرتے ہیں آپ پہلے انسان تو تلاش کر لیں
  15. نسیم زہرہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بے شک بہترین بات ہے لیکن عمومآ مشاہدے میں آیا ہے کہ یورپ والے جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں 27 ستمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا
Top