نبیل احمد

السلام و علیکم۔ میرا نام نبیل احمد ہے ، عمر چوبیس سال ہے، میں غیر شادی شدہ ہوں۔
سیالکوٹ کا رہائشی ہوں ۔ کھلنڈرا سا انسان ہوں ۔ اردو ادب اور شاعری سے کوئی بہت زیادہ لگاؤ نہیں لیکن دلچسپی رکھتا ہوں اور مجھے اقبال کا وہ شعر بھی یاد ہے۔۔۔ :grin:

پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ​

انٹرنیٹ سے خاصا شغف ہے۔ ایک بینک میں کیشیئر ہوں ۔ پیسوں سے اکثر واسطہ رہتا ہے۔
امید ہے کہ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
مجھے اردو لکھنا نہیں آتی ہے اسی لئے یہ تعارف بھی ایک دوست سے لکھوا رہا ہوں لیکن خاطر جمع رکھئے کہ جلد ہی لکھنا سیکھ جاؤں گا۔:):):)
یوم پیدائش
ستمبر 22، 1990 (عمر: 33)
مقام سکونت
Sialkot, Punjab
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Asleep
Gender
Male
Occupation
بینکر

Following

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top