You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
ناچیز ہر قسم کی قید سے خود کو آزاد سمجھتا ہے۔ جغرافیائی، علاقائی، نسلی، مذہبی، فقہی، فرقی، علمی، اور معاشی حدود سے ناچیز کو مبرا سمجھا جائے۔
ناچیز کو سوچنا اور غور کرنا بے حد پسند ہے۔
دیگر مشاغل میں شعر و ادب، طریقت، اور تحقیق میں دلچسپی ہے۔
انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے لگاو پچھلی صدی عیسوی سے ہے۔
ناچیز کا پیشہ محبت ہے۔
- مقام سکونت
-
اسلام آباد
- موڈ
-
- Gender
-
Male
- Occupation
-
ریاضی دان
مرا اتنا تعارف ہی بہت ہے
کہ اُن کی بزم میں بیٹھا ہوا ہوں