ناظم رضا مصباحی

میرا نام محمد ناظم رضا مصباحی ہے. بھارت کے صوبہ یوپی کے ضلع پیلی بھیت جو کہ بریلی کا پڑوسی ضلع ہے کا رہنے والا ہوں. یہیں ایک دارالعلوم میں شعبہ درس نظامی میں مدرس ہوں. گرافک ڈیزائننگ کا کا بھی شوق ہے. اردو عربی خطوط بالخصوص نستعلیق سے انتہائی دلچسپی ہے. محفل سے قبل ۲۰۰۷ سے القلم سے جڑا ہوا ہوں. محفل پر بنا رکنیت کے آتا جاتا رہا ہوں.
مقام سکونت
پورن پور ضلع پیلی بھیت، اتر پردیس، انڈیا
جھنڈا
India
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
تدریس درس نظامی، گرافک ڈیزائننگ
Top