اس کاآسان متبادل طریقہ یہ ہے کہ آپ پی ڈی ایف کو امیجز میں تبدیل کریں۔
امیجز کو Google Keep پرجا کر اپلوڈ کریں
چند لمحے انتظار کر لیں
اور پھر تین نقطوں پر کلک کر کےGrab Image Textپر کلک کریں ۔
تمام امیجز کا ٹیکسٹ فوری حاصل ہو جائے گا۔نہ گوگل ڈاکس کے لوڈ ہونے کا انتظار اور نہ ہی ہر امیج کے لیے...
معذرت! میرا مطلب مراسلے کی اردو تھی نہ کہ تفسیر ۔پی ڈی ایف تو زبردست ہے۔لنک کھولنے پر معلوم ہوا کہ مراسلہ وہیں سے کاپی پیسٹ کیا گیا تھا۔
یونیکوڈ کے متعلق ایک رائے ہے کہ اکثر تفاسیر جو یونیکوڈ میں دستیاب ہیں ان میں تفسیر کے متن کے اندر موجود عربی فارمیٹنگ سادہ متن میں محفوظ کرنے کی وجہ سے اکثر...