Recent content by نازنین ناز

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    علیٰ ھٰذا القیاس
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اب جارہی ہوں، اللہ حافظ
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    دیکھا تو میں نے بھی نہیں ہے بس سنا ہی ہے۔ :)
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    امتحانات ابھی چل رہے ہیں اور اب تک الحمدللہ تمام پیپرز بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔ اب تک کے نتیجہ کی روشنی میں سوفیصد اُمید ہے۔ :)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سیف گارڈ کو چھوڑیں نیا سوپ آیا ہے ’’آزادی‘‘ کے نام سے اور اس کے اشتہار میں ترغیب دی جاتی ہے کہ ’’آزادی سے ہاتھ دھوو۔‘‘ :)
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    صبح پیپر ہے، لہٰذا مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ:)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    آج سے پہلے امتحانات کی تیاری میں مصروف اور آج یہیں محفل میں موجود :)
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہم حاضر ہیں۔ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اللہ کا شکر ہے زین بھائی آپ کیسے ہیں؟ :)
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ان شاء اللہ العزیز
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    محمد امین بھائی لیجئے آپ کو بھی آدھا ٹیگ کرلیا، یہ الگ بات کہ آپ کو اطلاع نامے میں ٹیگ موصول نہیں ہوگا۔ :)
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین گرم کپڑوں کا اہتمام اور ٹھنڈی اشیاء سے خصوصی اجتناب برتیں اور ممکن ہو تو جوشاندہ کے ساتھ گرم پانی کی بھاپ لے لیا کریں۔ :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جی سعود بھیا بس مسلسل پڑھائی سے اکتا کر محفل میں صرف جھانکنے آئی تھی لیکن محفل نے اپنا اسیر کرلیا سو ابھی تک یہیں ہوں۔ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن سعید بھیا کیسے مزاج ہیں؟ :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    الحمدللہ بہت اچھے جارہے ہیں۔ :)
Top