کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آئے
ان کے دربار سے ہو کر جو سوالی آئے
ان کی رحمت کو تو یہ بات _ گوارا ہی نہیں،
انکی چوکھٹ پہ کوئی جائے _ تو خالی آئے۔
ہو میرے بس میں _ تو میں دل میں بسالوں اسکو،
چُوم کر جو _ میرے سرکار کی جالی آئے۔
ان کا جلوہ تو ہے موجود _ جہاں میں لیکن،
کوئی لے کر تو نظر _...
ایک بوڑھی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ
"اے جی سنئیے گا
یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا"
بوڑھا باپ آگے بڑھا
اور کھولنے کی کوشش کی
لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ،
جوان بیٹا آگے بڑھا
ذرا سا زور لگایا
آسانی سے کھل گیا
اور غصے سے بولا:
"لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا"
باپ مسکرایا اور بولا...