مُحمد منصور باری

---- میں تو ایک کھوٹہ سِکّہ ہوں ----
تیری رحمتوں کا دریا سرِعام چل رہا ہے
مجھے بھیک مل رہی ہے میرا کام چل رہا ہے

میرے دل کی دھڑکنوں میں ہے شریک نام تیرا
اسی نام کی بدولت میرا نام چل رہا ہے


میرے پاس جو بھی کچھ ہے ، ہے خیرات مصطفٰی کی
تیرے ٹُکڑوں پہ ہی آقا ، یہ جہان چل رہا ہے


بازارِ مصطفٰی وہ، بازار ہے جہاں پر
کھرے دام
کھوٹا سکّہ، سرِ عام چل رہا ہے

مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
سافٹ وئیر انجینئر
Top