Recent content by منصور محبوب چوہدری

  1. منصور محبوب چوہدری

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    سعید صاحب ۔ اب بھی وہی مسلئہ ہے
  2. منصور محبوب چوہدری

    اردو ویب سرور اپگریڈ اور ڈاؤن ٹائم

    السلام علیکم ۔ اردو انسائکلوپیڈیا اب بھی صحیح نہیں چل رہا ۔ کچھ الفاظوں کو معنی دیکھاتا ہے اور کچھ کا نہیں ۔ براہ کرام بتا دیجئے کہ کب تک ٹھیک ہو گا ۔ دعا گو
  3. منصور محبوب چوہدری

    اک کاوش برائے اصلاح

    چھوڑ اب کو چھو ڑب پڑھنا صحیح ہے ؟
  4. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ عاطف بھائی ۔ خلیل صاحب نے مال و زر کا مشورہ دیا ہے جس سے استاد محترم نے بھی اتفاق کیا۔ خلیل صاحب ۔ بہت نوازش اور آپ نے مشکل ہی حل کر دی ۔ استاد محترم شکریہ، آپ کی حوصلہ افزائی کا۔ مال و زر سے بہتر ہوگئی ہے
  5. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    محترم الف عین و دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی التماس ہے
  6. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    کبھی نہ لہر بن سکا، بہاؤ میں گزر گیا سکوں کی آرزو لئے، تناؤ میں گزر گیا گزر گئی تمام عمر جس کی آرزو لئے وہ لمحۂ وصال رکھ رکھاؤ میں گزر گیا کبھی کوئی حسیں لگا، کبھی کوئی حسین تر مرا شباب حسن کے چناؤ میں گزر گیا ستم کہ بحرِ عشق میں کبھی نہ میں اتر سکا مرا سفر تو حسرتوں کی ناؤ میں گزر گیا...
  7. منصور محبوب چوہدری

    اک کاوش برائے اصلاح

    اس کی تقطیع نہیں ہو رہی قبل از شام کی بھی نہیں ۔ شاید قبلِ ہے ؟
  8. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح - غالب کی ذمین میں

    کوئی اس طرف بھی نظرِ کرم کر رے محترم الف عین صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب محترم سید عاطف علی صاحب محترم محمد تابش صدیقی صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام اور احباب
  9. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح - غالب کی ذمین میں

    میں حقیقت ہوں، کسی خواب کی تعبیر نہیں مجتہد بھی ہوں، فقط گوشۂ زنجیر نہیں پوچھتا کیا ہے؟ مرے دل پہ تُو خود ڈال نظر "لذّتِ سنگ بہ اندازۂ تقریر نہیں" علم و حکمت کا ہے بازار میں اک ڈھیر لگا بس زمانے میں کوئی صاحبِ تاثیر نہیں شمعِ توحید لئے چل تُو بِلا خوف و خطر صاحبِ جذب کبھی قابلِ تعزیر نہیں...
  10. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    اب دیکھئے تیری ہر ایک صفت کا ہوں میں گر عکس تو پھر خواب ہوں میں یا حقیقت، یہ پتہ کرنا ہے نفس کے آگے تُو مجبور ہے اتنا تو پھر کس کی کرتا ہے عبادت، یہ پتہ کرنا ہے
  11. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    اب دیکھئے؛ ہر صفت کا تری اس جہاں میں عکس ہوں جب خواب ہوں میں یا حقیقت، یہ پتہ کرنا ہے اب دیکھئے؛ جب میں بےبس سا ہوں اس نفس کے آگے تو پھر کس کی کرتا ہوں عبادت، یہ پتہ کرنا ہے خاک کے پتلے کو افلاک کی جو خواہش ہے کس نے دی ہے اسے جرات، یہ پتہ کرنا ہے
  12. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    جناب الف عین صاحب جناب سید عاطف علی صاحب جناب محمد ریحان قریشی صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام اور احباب ۔ آپ کی اصلاح اور رائے کا طلب گار ہوں
  13. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بکے گی کیا مری الفت، یہ پتہ کرنا ہے کون دے گا مجھے قیمت، یہ پتہ کرنا ہے اپنے ہر بندے سے ہے پیار تجھے اتنا تو پھر کیوں ہے پھیلی یہاں نفرت، یہ پتہ کرنا ہے جب زمیں پہ تری ہر صفت کا آئینہ ہوں میں خواب ہوں میں یا حقیقت، یہ پتہ کرنا ہے نفس کے آگے ہے جب بےبسی میری، تو پھر کرتا بھی ہوں میں عبادت، یہ...
  14. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر - اب دیکھیے زندگی نے ہمیں دیا کیا ہے وقت گزرا ہے بس، جیا کیا ہے "ہی" سے بہتر ہوگیا ہے پھر سے کیوں خون بہہ رہا ہے طبیب زخم تو نے مرا سیا کیا ہے اب دیکھیے ہے وہ بدبخت نر جو یہ سوچے نار کی کوک سے لیا کیا ہے آسیا کے معنی "چکی" کے ہیں شاہِ اَشقِیا معنی ظالم لوگوں کا امیر...
Top