ملا

السلام علیکم،
میرا تعارفی نام یہاں ملا ہے۔ مجھے مذہب، سیاست، تاریخ پر معلومات کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر موضوعوں میں بھی دلچسپی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ میرا پیشہ کاروباری ہے اور میں ایک ایسا کاروبار کرتا ہوں جس کا اردو میں نام بھی عام لوگوں کو معلوم نہیں ہے۔
میرا پیشہ ہے مساحت۔ اس کے علاوہ کمپوٹر سے بھی کچھ دلچسپی ہے۔
مقام سکونت
در مقام عمومی تجارت ودہشت، شہر روشن و خوف، کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Daring
Gender
Male
Occupation
مساحت اور کمپوٹر کا کاروبار۔
Top