کہ لاہور گرین ٹاؤن کے علاقے میں ایک چھ سالہ بچہ عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں چندہ مانگنے نکلا مگر گھر واپس نہ آیا بلکہ 24 گھنٹوں بعد اس کی لاش اسی علاقے کی ایک مسجد"بیت المکرم" جہاں شاید نماز پڑھائی جاتی ہے اس کی چھت پہ موجود کمرے میں چھت سے لٹکتی ہوئی ملی جسے بد فعلی کے بعد قتل کیا گیا تھا اور...
مجھے اس فورم کی طرف سے پابند کیا گیا ھے کہ اپنا تعارف پیش کروں اور بغیر اس کے مری کوئ بات سن ھی نہیں رھا :)،
بہر حال میں شاعری سے نہیں اقبال سے دلچسپی رکھتا ھوں کیونکہ اس ھی کے پیغام میں اس امت کی کامیابی پوشیدہ ھے
بتان رنگ و بو کو توڑ کر ملت میں گم ھو جا نہ تورانی رھے باقی نہ...