معاذ صدیقی

میں کراچی کے ایک محلے سعودآباد میں پیدا ہوا۔ وہیں کے اسکول سے میٹرک اور ڈی-جے کالج سے انٹر کیا. این ای ڈی یونیورسٹی سے مکنیکل انجینئرنگ میں بی ای کیا. امریکہ نقل مکانی کی۔ دو سال پیٹرومین میں تدریس اور دس سال پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں بحثیت ڈیزائن انجینئر کام کیا ۔پھرامریکہ نقل مکانی کی۔ نیویارک سٹی گورنمنٹ سے وابستہ ہوا۔ شاعری کا شوق ا نجینئیربننے کے بعد شروع ہوا۔ امریکہ منتقل ہونے کے بعد کچھ کمی ضرور آئی مگر سلسلہ جاری رہا۔ پسندیدہ شاعر فیض احمد فیض ، احمد فراز ، امجد اسلام امجد اور حفیظ میر ٹھی ہیں
مقام سکونت
نیو یارک
Gender
Male
Occupation
Database and Reporting /Computer Systems
Top