Recent content by مظہر آفتاب

  1. مظہر آفتاب

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    بہت خوبصورت تحریر و تحقیق سبق آموز
  2. مظہر آفتاب

    زباں خاموش ہے سب فراموش ہے مظہر آفتاب

    زباں خاموش ہے سب فراموش ہے مظہر آفتاب
  3. مظہر آفتاب

    بابا بلھے شاہ بابا بلھے شا ہ کی زندگی پر ایک نظر

    Baba Bulleh Shah Ki Zindagi - Samaa Special - 14 July 2016
  4. مظہر آفتاب

    یہ دل دوستوں کو آزمانے چلا ہے پھر سے کوئی زخم کھانے چلا ہے مظہر آفتاب©

    یہ دل دوستوں کو آزمانے چلا ہے پھر سے کوئی زخم کھانے چلا ہے مظہر آفتاب©
  5. مظہر آفتاب

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    کوئی مضحکہ خیز تجویز کر دی ہے ؟ مگر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
  6. مظہر آفتاب

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    ارود محفل کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے اگر ممکن ہو سکے تو اگر بن چکا ہے تو بتایا جائے ۔۔۔؟
  7. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    جی بہت خوب مگر ان کے لیے کیا یہاں کوئی جگہ نہیں جو اردو بول سکتے ہیں مگر عربی رسم الخط کو پڑھ نہیں سکتے جس طرح ہم دیوناگری رسم الخط نہیں پڑھ پاتے
  8. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    محترم میں نہ تو کسی کا ایجنٹ اور نہ حمایتی ہوں میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے کہ اردو محفل فورم پر رومن میں کچھ بھی دستیاب نہیں جس کی اہم ضرورت ہے اگر پہلی ترجیح عربی رسم الخط ہے دوسری یا تیسری ترجیح تو رومن اردو کو بھی ملنی چاہیے ؟
  9. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    آپ درست فرما رہے ہیں مگر زبان باہمی رابطوں کے لیے بنتی ہے تو بتا یے ایک عربی رسم الخط لکھنے والے شخص کو دیوناگری رسم الخط والے سے بات کرنے کے لئے کونسا رسم الخط درکار ہو گا ؟
  10. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    درست یہ کام مشکل ہے مگر شروعات تو کی جا سکتی ہے زبان کا اصول بھی یہی ہوتا ہے پہلے لوگ بولنا شروع کرتے ہیں پھر اس کے اصول مرتب کیے جانے لگتے ہیں سب پہلے ہمارے اساتذہ کو چاہیے کہ اس کے قواعد وضوابط طے کریں ۔
  11. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    محترم یہ درست ہے کہ سہولت ہونے کے باوجود رومن میں لکھنا اچھا نہیں ۔ مگر کیا درست نہیں کہ انٹرنیٹ پر رومن میں لکھی گئی تحریر سے زیادہ لوگ مستفید ہوں گے ؟
  12. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    اردو عر بی رسم الخط تو لازوال حیثیت رکھتا ہے مگر عہد حاضر میں اردو کی نئی ضرورت انگریزی رسم الخط جسے عرف عام میں رومن کہا جاتا ہے کیا یہ ممکن ہے آنے والے دنوں میں اردو محفل اردو کی ترقی و ترویج کے لیے شائع ہونے والا مواد رومن اردو میں کنورٹ دے یا پھر محفل کے تین رسم الخط نمایاں کر دیں ؟
  13. مظہر آفتاب

    مقصد متعین کرنے کا سائنسی طریقہ

    ہو منزل کا تعین تو نکلوں باندھ تو رکھا ہے سامان سفر
  14. مظہر آفتاب

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    بہت اچھی انفارمیشن ویڈیو ہے
Top