یہ ابجد کا اپ گریڈڈ وریژن ہے۔
جی ہاں اس میں امیج ایڈیٹر اور اس میں سپل چیکنگ بھی ہے۔وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا آپ نے ان ڈیزائن کو خریدا ہوا ہے۔
کیونکہ اس کی قیمت 2000 روپے مہینہ ہے۔
آپ مجھے کسی بھی قسم کا ان پیج پر بنایا ہوا پیج دے دیں میں آپ کو اس ڈوکومینٹ کا سیم ڈیزائین...
السلام و علیکم
یہ اردو رائیٹر ہے۔اور آپ اسے ان پیج اور میکروسوفٹ ورڈ کا مکسچر سمجھ لیں۔اس میں اردو آسانی سے لکھی جا سکتی ہے۔اور مجھے امید ہے کہ اس فورم کے ممبران اس سوفٹوئیر کو مزید بہتر بنانے میں آپ میری مدد کریں گے۔
شکریہ