Recent content by مطیع الرحمٰن

  1. مطیع الرحمٰن

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    دیانند سرسوتی یا سوامی شردھانند؟ دیانندسرسوتی آریا سماج کا بانی رہا ہے اور اس کا انتقال 1883 میں ہوا۔ جبکہ سوامی شردھانند کو 23 دسمبر1926 کو واصل جہنم کیا گیا۔
  2. مطیع الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    الحمدللہ
  3. مطیع الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    جی میں تقریبا روز ہی آتا ہوں، چند ایک لڑیاں دیکھتا ہوں اور رخصت ہوجاتا ہوں، چپ رہنے میں کافی عافیت ہے۔۔۔
  4. مطیع الرحمٰن

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    جی اسی لئے عرض کیا تھا کروم کی کوئی بھی ایکسٹینشن آپ Yandex براؤزر میں باآسانی چلا سکتے ہیں۔ میں کامیابی سے چلا رہا ہوں۔
  5. مطیع الرحمٰن

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    میں موبائل میں یہ والی نستعلیق ایکسٹینشن استعمال کررہا ہوں۔ یہ کروم کی ایکسٹینشن ہے۔ کروم کی کوئی بھی ایکسٹینشن آپ Yandex براؤزر میں باآسانی چلا سکتے ہیں۔ میں کامیابی سے چلا رہا ہوں۔
  6. مطیع الرحمٰن

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    شدت سے انتظار ہے، پاکستان میں تو ۱۴ دسمبر شروع ہوچکی ہے۔۔۔
  7. مطیع الرحمٰن

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اس سلسلے ميں اگر ممکن ہوتو محفل پر کوئی اچھی سی نئی تھیم متعرف کروائی جائے ایسی تھیم جس میں اینڈرائڈ ڈیوایسس کے لیے بھی محفل نستعلیق میں جلوہ گر ہو.
  8. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    یا وہ لائن جو اگلے صفحے پر چلی گئی ہے اس کو پیراگراف سے علیحٰدہ کرلیں یعنی اس لائن کے آخر ميں جاکر اینٹر کا بٹن دبائیں مطلوبہ لائن واپس پچھلے صفحے پر آجانا چاہیئے
  9. مطیع الرحمٰن

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    متن کو سیلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور پیراگراف میں جاکر لائن سیٹینگ میں معمولی ردوبدل کرلیں. میں یہی طریقہ استعمال کرتا رہا ہوں
  10. مطیع الرحمٰن

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    میں نے نستعلیق کی وجہ سے بڑی مشکل سے ٹیبلیٹ کو روٹ کیا مگرiFont نے کوئی فائدہ نہیں پہنچایا نیکسس ٹیب 7
  11. مطیع الرحمٰن

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    ارے بھئی کیا اس لڑی کا مطلب صرف لوگوں کے فون اور ٹیبلیٹ روٹ کروانا تھا :love-over::love-over::love-over: ارے بھئی یہ سب محنت نستعلیق دیکھنے کے لئے کی تھی، اب مدد درکار ہے۔۔۔ آئی فونٹ تو کام نہیں دے رہا ۔ میں نے یہاں پر موجود طریقہ روٹ کرنے کےلئے استعمال کیا تھا۔:question::question::question...
Top