مزمل اختر

السلام علیکم,
جیسا کہ آپ لوگ جانچکے ہے عاجز کا نام مزمل اختر ہے یہ ناکارہ ابھی پڑھ رھا ہے اور اردو زبان سے محبت بہت کرتا ہے اور اپنے ہم مجاز لوگوں سے دوستی کرنے کاشوکین ہے تھوڑی بہت شاعری بھی کر لیتا ہے اور سر فہرست اقبال رح, غالب, میر,داغ,احمد فراز,جگرمرادآبادی جیسے شعراءکو مانتا ہے اور انکی قدر کرتا ہے-
دینی لائن سے بحمدللہ ٥ وقت نمازوں کا اہتمام کرتا ہے او ر دعوت تبلیغ سے جڑا ہوا ہے -مزید جانکاری کے لیے ہم سے راپتہ کرے
مقام سکونت
سعید نگر کامٹی ناگپور مہاراسٹرا
جھنڈا
India
موڈ
Pensive
Gender
Male
Occupation
طالب علم ( گورنمینٹ پولی ٹیکنک صدر ناگپور)
Top