Recent content by محمود ایاز

  1. محمود ایاز

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    میں نے جب اس تحریر کا مطالعہ کیا تو مبہوت سا ہو گیا اور وہ منظر جو اُن الفاظ کی جادوگری نے میرے ذہن کے کینوس پر پینٹ کیے، زندہ ہوگئے۔۔۔بھئی اس سے بڑھ کر اور کیا خوبی ہو سکتی ہے اس تحریر کی۔۔۔۔ یہ ایک اچھے کہانی کار کا خاصہ ہے کہ چنیدہ لفظوں ، تراکیب، تشبیہات و استعارات کا ایسا شاندار استعمال...
  2. محمود ایاز

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    غزل خوبصورت ہے ، خیال بھی اچھا ہے۔۔ مگر کچھ خامیاں ہے ۔۔۔ اگرچہ غزل بحر میں ہے مگر کچھ مصرعے نظرثانی کا تقاضا کرتے ہیں۔ جیسے ساز کی لے پہ سر دھننے لگی دنیا فاعلاتن مفاعیلن مفاعیلن ساز کی لے پہ سر دھنتی رہی دنیا فاعلاتن مفاعیلن مفاعیلن یہ میرا خیال ہے۔۔۔ جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ شکریہ۔
  3. محمود ایاز

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    تحریر بہت خوبصورت ہے اور مزہ بھی آیا پڑھ کر۔۔ اپنی تحاریر کو کوئی اور رنگ بھی دیجیے۔ معاشرے پر لکھیے، زندگی پر لکھیے۔۔ محبت پر لکھے۔۔
  4. محمود ایاز

    آئینہ ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوبصورت تحریر۔۔ قاری کو مکمل گرفت میں لے لیا۔ لکھتی رہیے۔
  5. محمود ایاز

    بھائی اس تھیم کو عام نہیں کر سکتا۔ یہ استعمال ہو رہی ہے۔

    بھائی اس تھیم کو عام نہیں کر سکتا۔ یہ استعمال ہو رہی ہے۔
  6. محمود ایاز

    اسلام و علیکم ۔۔ مجھے دائرہ معارفِ اسلامیہ اردو لغت درکار ہے کیا آپ مجھے ارسال کر سکتے ہیں۔ بہت...

    اسلام و علیکم ۔۔ مجھے دائرہ معارفِ اسلامیہ اردو لغت درکار ہے کیا آپ مجھے ارسال کر سکتے ہیں۔ بہت شکریہ
  7. محمود ایاز

    کوئی استاد محترم غزل تصیح فرما دیں۔۔۔

    اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ اس غزل کی تصیح فرما دیں عنایت ہوگی اس خاکسار پر ۔۔۔ جب ترے آستاں سے نکلے پھر نہ جانے کہاں کہاں سے نکلے رہین ِ منتِ محبت رہے عمر بھر ہم جہاں گئے ، وہاں سے نکلے جُھک گیا بعد تیرے خدا مجھ پر اپنے دشمن بھی مہرباں سے نکلے دل میرا، لغزشِ مستانہ بنا دیکھیو! کیا کیا...
  8. محمود ایاز

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    آپ تمام احباب سے معذرت! میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے آن لائن نہیں آسکا.. لیکن شکریہ امجد بھائی کہ انہوں نے تمام احباب کو مدد فراہم کی:)
  9. محمود ایاز

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    بہت شکریہ ۔۔ مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں ساتھ کے اچھا وقت گزرے گا
  10. محمود ایاز

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    جی ہاں۔۔۔۔ صحیفہ ہی ہے
  11. محمود ایاز

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    اسلام و علیکم ! میں نے ورڈ پریس کی ایک نیوز میگزین تھیم کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ آپ احباب کی رائے جاننا چاہتا ہوں شکریہ۔ (ابھی کمنٹ باکس کا ترجمہ کرنا باقی ہے لہذا اُسے نظر انداز کر کے بتائیے کہ کیسی ہے) سنگل پیج ایسے ہوگا۔
  12. محمود ایاز

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ آزمائش شرط کیوں ہے؟
  13. محمود ایاز

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    بہت شکریہ سر۔۔ آپ کی بات پر غور کیا جا سکتا ہے
Top