محمل ابراہیم

میں اپنا نام بتاؤں؟ مگر ذرا ٹھہرو
کبھی فجر کے ذرا بعد آسماں تکنا
تمہیں پرند کی آئے جو خوشنما آواز
تو ایک لحظہ ذرا رک کے تم فضا تکنا
مہر کی پہلی کرن میرے ساتھ آتی ہے
کہ میں سحؔر ہوں،صبح میرے ساتھ آتی ہے
مقام سکونت
اتر پردیش
جھنڈا
India
موڈ
Angelic
Occupation
ٹیچنگ
Top