Recent content by محمد وسیم

  1. م

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اسلام و علیکم میں اردو وب پر نیا ھں۔ مجھے ابھی کچھ بھی نھیں پتا، اس پر کیسے کام کرنا ھے۔ بس شمشاد صاحب اور سب لوگوں سے تعارف کروانا تھا۔ میرا نام محمد وسیم ہے۔ میں آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ میں اٹھائس دن جاب پر ہوتا ہوں اور چودہ دن گھر پر۔ آجکل میں جاب پر ہوں 2 جنوری کو می گھر چھٹی...
  2. م

    میرا نام وسیم ہے۔ اور میں جھنگ صدر سے ھوں۔ ابھی آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ھوں۔ جھوٹ سے...

    میرا نام وسیم ہے۔ اور میں جھنگ صدر سے ھوں۔ ابھی آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ھوں۔ جھوٹ سے نفرت یے۔ Mine nick Name is: مسافر وسیم۔
Top