زندگی آئینہ ہے آئینہ آرائی ہے
اجنبی بھی ہے وہی جس سے شناسائی ہے
سنگ دل سامنے آتا ہے تو یہ سوچتا ہوں
آرزو حسن کی دیوار سے ٹکرائی ہے
آج کی رات بھی کرتا ہے کوئی کفر کی بات
چاند کے پھول میں شبنم کی شراب آئی ہے
کس کو اس دور میں ہے فرصت عشق خوباں
آگ تیرے لب و رخسار نے برسائی ہے
تو نہیں ہے تو...
تو پس خندہ لبی آہوں کی آوازیں تو سن
یہ ہنسی تو آئی ہے آنسو چھپانے کے لیے
کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیمؔ
مسکرانا پڑ ہی جاتا ہے زمانے کے لیے
کیا ہی لاجواااااب ہے زبردست
سین خے
حسن_یوسف دم_عیسی ید_بیضاداری آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
ترجمہ
حضرت یوسف کا بے پناہ حسن ، حضرت عیسٰی کا مُردوں: کو زندہ کرنا ، حضرت موسٰی کا معجزہ جس میں ان کے ہاتھ میں انڈے جتنی جگہ روشن ہو جاتی تھی ۔۔۔ شاعر کہتا ہے کہ میرے محبوب تجھ اکیلے میں ان تینوں پیغمروں جیسی عظیم خوبیاں پائی...