Recent content by محمد منصور الحسن

  1. محمد منصور الحسن

    دلچسپ سوال

    دنیا میں ایسا ہے کیا چرایا جایے؟؟
  2. محمد منصور الحسن

    لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بنا بھی آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے۔۔

    لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بنا بھی آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے۔۔
  3. محمد منصور الحسن

    لکھنا تو تھا ک خوش ہوں تیرے بنا

    لکھنا تو تھا ک خوش ہوں تیرے بنا
  4. محمد منصور الحسن

    تعارف تعارف!

    بہت بہت شکریہ جناب بھٹی صاحب!
  5. محمد منصور الحسن

    تعارف تعارف!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، امید ہے کہ انشاءاللہ آپ تمام احباب بخیریت ہوں گے۔ بندہ ناچیز کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے مگر کسب حلال کی کوشش میں ملتان شریف میں سکونت پذیر ہوں۔ قلم کے ساتھ اتنا تعلق ہے کہ اُس سے رقم کردہ تحریر شوق سے پڑھتا ہوں۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے )الٰہی آمین(
Top