محمد عمر بن عبد العزیز

بندہ ’’محمد عمر بن عبد العزیز‘‘ جھنگ صدر کا رہائشی ہے، جھنگ کی ہی ایک مسجد میں بطور امام مقرر ہے، مدرسہ ’’معہد الفقیر الاسلامی العالمی جھنگ‘‘ کا فاضل ہے، اور اسی ادارے کے ایک شعبہ ’’ای معہد‘‘ میں بطور آن لائن ٹیچر مصروف ہےاور ’’مکتبۃ الفقیر‘‘ میں کمپوزنگ، پروف ریڈنگ اور تخریج کی مصروفیات رکھتا ہے۔
’’لکھنا‘‘ ایک شوق ہے بلکہ ایک ’’مشن‘‘ سمجھ کر اس صلاحیت کو (بقدرِ استطاعت) بروئے کار لاکر پوری دنیا میں انقلاب لانا اس کا خواب ہے۔
مقام سکونت
جھنگ
جھنڈا
Pakistan
Gender
Male
Occupation
تجارت، امامت اور تدریس
Top