Recent content by محمد عمر انور

  1. محمد عمر انور

    بابا جی آپ کا خطّ ملا

    یہ خط کس کے لکھے ہوئے ہیں ؟
  2. محمد عمر انور

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    :battingeyelashes: اللہ نہ کرے میں احسان جتاوں شکریہ جناب نوازش دل چسپی کے موضوعات میں پڑھنے پڑھانے سے زیادہ تعلق ہے اس لیے دل چسپی بھی انہی چیزوں میں ہے
  3. محمد عمر انور

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    محترمی ! محفل کے آداب کے مطابق تعارف پیش کردیا تھا ، بعدہ پس نوشت کی صورت میں فقط اپنا احساس تحریر کیا تھا جو تعارف تحریر کرنے کے باوجود نجانے کیوں آپ کو بدکنا لگا اور ماشاء اللہ سے آپ نے سلام کا جواب یا کسی استقبالیہ کلمے کے بغیر براہ راست یہ لکھ ڈالا ، آداب میں سے تو یہ بھی تھا کہ آپ پہلے سلام...
  4. محمد عمر انور

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    اس موضوع سے متعلق ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ مفتی تقی عثمانی صاحب اسے ’’ربا فری بینکنگ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں یعنی ’’غیر سودی بینکاری‘‘ اسلامی بینک کی اصطلاح استعمال کرنے سے وہ خود بھی منع کرتے ہیں اس لیے اس موضوع پر جو ان کی آخری کتاب آئی ہے اس کا نام بھی ’’غیر سودی بینکاری‘‘ ہے
  5. محمد عمر انور

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    بدکنا؟ اگر یوں عرض کروں کہ میرے جان چھڑانے سے آپ کیوں بدک رھے ھیں تو میں ایسے کھنا اچھا نھیں سمجھونگا جان چھڑانے کو بدکنے سے تعبیر کرنا نا مناسب اور غیر اخلاقی تعبیر ھے
  6. محمد عمر انور

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    استقبال کرنے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ
Top