محمد عبداللہ 11

میرا نام محمد عبداللہ دی گریٹ ہے:lol: ویسے آپ مجھے کسی بھی نام سے پکار سکتے ہیں کیوں کہ پھول کو جس نام سے بھی پکارو وہ پھول ھی رہتا ھے اور لوگوں تک خوشبو پہنچاتا ہے اسلئے میرا کام صرف خوشبو پھیلانا ھے چاھے لوگ مجھے کسی بھئی نام سے پکاریں میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور میں یونہی علم و دانش کے موتی بکھیرتا رہوں گا بغیر کسی معاوضہ کے۔۔۔۔ چونکہ آپ میری باتوں سے تنگ آ گئے ہیں اسلئے اس سے پہلے کہ آپ خودکشی کریں۔۔۔ میں چلتا ہوں اللہ حافظ
:lol::lol::lol:
ذاتی ویب سائٹ
http://charaghshab.blogspot.com/
مقام سکونت
رحیم یار خان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
طالبعلم
Top