یہ جو مولوی "مولائے روم" بن گیا ہے بلکل بھی ممکن نہ تھا یہ تو شاہ شمس تبریزؒ کی غلامی ہے جس نے مجھے یہ اعزاز بخشا کہ میں مولوی سے مولائے روم بن گیا ہوں۔
[
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہے
دل ہے، خرد ہے، روحِ رواں ہے، شعور ہے
آللہ پاک نے انسان کو لامحدود امکانات اور وسعتیں عطا فرما کے پیدا کیا ہے۔ ہر انسان اپنے آپ میں ایک مکمل دنیا ہے۔ خود سے ملنا ہی ذات کی تکمیل ہے۔ جو انسان خود سے نہیں ملتا وہ کبھی حق سے بھی نہیں مل سکتا، ہم باہر تلاش کرتے...
اک دانشِ نُورانی، اک دانشِ بُرہانی
ہے دانشِ بُرہانی، حیرت کی فراوانی
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری
میرے لیے مشکل ہے اُس شے کی نگہبانی
اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک
تُو نے ہی سِکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی
ہو نقش اگر باطل، تکرار سے کیا حاصل
کیا تجھ کو خوش آتی ہے آدم کی یہ...
تُو اے اسیرِ مکاں! لامکاں سے دور نہیں
وہ جلوہگاہ ترے خاکداں سے دور نہیں
وہ مرغزار کہ بیمِ خزاں نہیں جس میں
غمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں
یہ ہے خلاصۂ علمِ قلندری کہ حیات
خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں
فضا تری مہ و پرویں سے ہے ذرا آگے
قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں
کہے نہ...