محمد شاہد علی

میرے بارے میں جانئے


تمام پڑھنے والوں کو اردو طنز و مزاح میں ہم خوش آمدید کہتے ہیں، میرا نام محمد شاہد علی ہے اور میں پیشے کے لحاظ سے ایک سوفٹ وئیر انجینئر ہوں، لکھنا پڑھنا میرا شوق ہے، جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اردو زبان میں ادب کا ایک وسیع خزانہ موجود ہے اور طنز و مزہ ایک ایسی صنف ہے جس میں بے تحاشہ لکھا گیا اور کیا خوب لکھا گیا، اگر اردو میں طنزومزاح کی تاریخ پر ایک نظر ڈالی جائے تو بہت بڑے بڑے نام نظر آتی ہے، موجودہ دور میں بھی کئی ایسے مصنف ہیں جو طنزومزاح میں بہت کمال رکھتے ہیں، دراصل یہ وصف اردو زبان کا ہے جس میں اتنی روانی ہے اور اتنی سلیس ہے کہ اس میں آپ اپنا مدعا نہایت خوبی سے بیان کر سکتے ہیں.
لہذا اس سائٹ پر آپ نہ صرف یہ کہ میری تحریریں پڑھ سکتے ہیں جس میں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں معاشرتی مسائل کو میں ہلکے پھلکے انداز میں اجاگر کر سکوں، اور لوگوں کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ، میں لوگوں میں شعور بھی اجاگر کر سکوں،
اسکے علاوہ میری کوشش ہوگی کہ جدید اور کلاسک ادب اور اردو کی دیگر اصناف مثلا شاعری ، افسانہ ، مختصر کہانیاں اور دیگر میں سے آپ کو بہترین ادب منتخب کر کے آپکے سامنے پیش کر سکوں، جس میں میری تحریر بھی شامل ہوگی، اور دیگر ادیبوں کی کاوشیں بھی شامل ہونگی .
ہمارے ساتھ جڑنے اور ہم سے تعاون کرنے کے لئے آپ کے بیحد مشکور ہیں

شکریہ.
واسلام
محمد شاہد علی
یوم پیدائش
جولائی 30، 1983 (عمر: 40)
ذاتی ویب سائٹ
http://urdutanzomazah.com/urdu/
Gender
Male

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top