Recent content by محمد سرفراز

  1. م

    زرے اس خاک کے تابندہ ستارے ہونگے

    زرے اس خاک کے تابندہ ستارے ہوں گے جس جگہ آپ نے نعلین اتارے ہوں گے یہ کلام سننے کے لیے لنک نیچے درج ہے http://www.khawajamuhammadyaar.net/naat/Naseer-Saeen/zarrey-uss-khak.ram مزید کلام سننے کے لیے وزٹ کریں...
  2. م

    نعتیہ و عارفانہ کلام

    اسلام و علیکم! ویب سائٹ پر نعتیہ و عارفانہ کلام اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ کلام دوران محفل ریکارڈ ساونڈ سسٹم کے بغیر ریکارڈ کیا گیا ہے اس لیے ساونڈ کوالٹی میں کچھ پرابلمز ہیں ۔ اللہ نے چاہا تو جلد ہی اس مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا۔ صفحہ کا لنک نیچے درج ہے۔ شکریہ! اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے...
  3. م

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شیئرنگ کا شکریہ
  4. م

    حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ

    حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی اور ان کی شاعری پر ویب سائٹ۔سائٹ پر تصوف اور شانِ فقر پر لیکچرز بھی موجود ہیں جو کہ آن لائن بھی سنے جا سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کیے جا سکتے ہیں۔ http://www.khawajamuhammadyaar.net
  5. م

    ذہانت آزمایئے 2

    ابھی تک کوی سوال نہیں آیا
  6. م

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    جی۔ ہمارے ملک میں بھی ای مارکیٹنگ کو فروغ دینا چاہیے
  7. م

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    اسلام ع علیکم! میں اردو جملہ ڈاون لوڈ کیا ہے۔ اور میں اس کو ابھی اپنی لوکل سسٹم پر چلانا چاہ رہا ہوں۔ میں نے اردو جملہ فالز کا فولڈر تو روٹ کےفوللڈ میں کاپی کر لیا ہے لیکین اردو جملہ ڈیٹا کے فولڈر کی سمجھ نہیں آرہی کہ اس کو کہاں پر کاپی کروں۔ کوی ہیلپ ہو سکتی ہے اس سلسلے میں۔ شکریہ
  8. م

    بیت بازی

    ان کو ہے کچھ خبر بھی تیرے خستہ حال کی تو جن کی آرزو میں سلگتا ہے رات دن
Top