محمد زہیر چوھان

میرا تعلق لاہور سے ہے، تعلیمی لحاظ سے میرا شعبہ کامرس اور مارکیٹنگ ہے لیکن نوکری نہ ملنے کے باعث بلاگنگ اور فری لانس گرافک ڈیزائنگ کو ہی ذریعہ معاش بنا رکھا ہے۔ مجھے انفارمیشن ٹیکنالوجی ، موبائل فونز اور کمپیوٹرز وغیرہ کا خبط ہے۔اپنے ذاتی بلاگ ITnama.com کے ساتھ ساتھ پچھلے تین سال سے پروپاکستانی اور دیگر ٹیکنالوجی سے متعلق بلاگز پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
ذاتی ویب سائٹ
http://ITNama.com
مقام سکونت
لاہور
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
بلاگر، گرافک ڈیزائنر، ویب ڈیویلپر

دستخط

پاکستان کا پہلااور منفرد بلاگ جو اردو زبان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کی دنیا سے تازہ ترین معلومات اور خبریں اپنے قارئین تک پہنچاتا ہے۔ www.ITNAMA.com
Top