محمد دانش اقبال

میرا نام دانش اقبال ہے۔ میں ایک ہندوستان کے شہر دہلی کا باشندہ ہوں، مجھے ایام طفلی سے ہی اردو سے خاص شغف ہے، ہندوستان میں اردو کے نا سازگار حالت کے باوجود بھی میں نے اپنی تعلیم اردو میں ہی جاری رکھی ہوئی ہے، ابھی میں ایم۔ ایے اردو کا طالب علم ہوں۔۔
مقام سکونت
نئی دہلی۔ انڈیا
جھنڈا
India
موڈ
Question
Gender
Male
Occupation
طالب علم
Top