Recent content by محمد خالد ندوی

  1. محمد خالد ندوی

    بہزاد لکھنوی دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے ۔ بہزاد لکھنوی

    خوبصورت غزل فونیٹک میں ہ کے اوپر ہمزہ لگانے کے لئے ہ لکھ کر شفٹ 7 کا استعمال کریں۔ مثلا ۂ اور سجدۂ مستی
  2. محمد خالد ندوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
  3. محمد خالد ندوی

    امریکہ جو میں نے دیکھا اور پڑھا

    غلام غوث صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے, بے حد معلومات افزا اور چشم کشا تحریر،مختصر اور جچے تلے الفاظ، کام کی باتیں،جتنی باتیں اتنے الفاظ،ہم ہندوستانی اور پاکستانی امریکہ اور امریکی تہذیب پر تنقید کرتے نہیں تھکتے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہاں کی بے شمار باتیں ہمیں پیغام عمل دیتی ہیں۔ مسلم قوم...
  4. محمد خالد ندوی

    لوح بھی تو قلم بھی تو

    اسی طرح عمدہ انتخاب سے نوازتے رہئیے
  5. محمد خالد ندوی

    لوح بھی تو قلم بھی تو

    اس خوبصورت انتخاب کے لئے بہت مبارکباد اور شکریہ، لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ کلام نقل کرنے میں متعدد فاش غلطیاں ہوگئیں، مثلا پہلے شعر کے دوسرے مصرعہ کے اخیر میں حجاب نہیں بلکہ ’’حباب‘‘ ہے، اسی طرح دوسرے شعر کے پہلے مصرعہ میں تیرے حضور کا فروغ کے بجائے صحیح ’’تیرے ظہور سے فروغ‘‘ ہے،تیسرے شعر کے...
  6. محمد خالد ندوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو! کیسے ہیں آپ سب لوگ؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو! کیسے ہیں آپ سب لوگ؟؟
Top