Recent content by محمد حسن

  1. م

    جندرے از موہن سنگھ

    اسی عشق دے چپو چلاندے رہ گئے توجفادیاں ضرباں لاگئ ایں اسی اچیاں لیراں ڈکدے رہ گئے توپیچھوں تیر چلا گئی ایں اسی اگلے پھٹ ای سیندے رہ گئے تو نویں یار بناگئی ایں اسی دل دی سیج سجاندے رہ گئے تو اگے ای لڈ پھڈا گئی ایں اسی اگلے جا ای تکدے رہ گئے تو نشیمن ای ہور نبا گئی ایں اسی غم دے اتھرُپندے رہ گئے...
  2. م

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    سر یہ نظم تو چیک کریں الٰہی مدد کر مدد کا سماں ہے جوہےہال میراوہ تجھ پہ عیاں ہے تجھی سے میں مانگوں تو ہی آسرا ہے تیرے بن میرا نہ کوئی دوسرا ہے مسلسل جو در تیرے جاتا رہوں میں چین و سکوں دل میں پاتا رہوں میں...
  3. م

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    وہ درد دیتے رہے ہم درد سہتے رہے عجب سلسلہ وفا تھا وہ نہ کہتے رہے ہم ہاں سمجھتے رہے
  4. م

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    سر ایک یہ بھی ہے انگشت ہلالی اٹھائی نہیں جاتی الٰہی یہ صورت اب اور دیکھائی نہیں جاتی منھ اُٹھائے چلے اتے ہیں تیرے در پر اور گناہوں سے چادر بچائی نہیں جاتی
  5. م

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    سر میں نے شعر بنائے ہیں چیک تو کردیں اے لوگو کرو تم اطاعت نبی کی ملے گی تمھیں پھر شفاعت نبی کی کرو تم محبت زیادہ نبی سے ملے گی تمھیں پھر رفاقت نبی کی بن جائو تم اس کے در کے سوالی ملے گی تمھیں پھر رعنائت نبی کی
Top