Recent content by محمد بابر کیانی

  1. محمد بابر کیانی

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا جاں ہار گئی پیار نہ ہارا اُسے کہنا سوچوں سے ابھی تک ترا پیراہنِ الفت اترا، نہ کبھی میں نے اُتارا اُسے کہنا خوابوں میں وہی ہے تری مہتاب سی صورت آنکھوں میں وہی اشک ستارا اُسے کہنا مجھ کو تری یادوں کے بھنور میں بھی سکوں ہے مانگا ہی نہیں میں نے کنارا، اُسے...
  2. محمد بابر کیانی

    پروین شاکر یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ

    شاعرہ⁦️⁩پروین شاکر یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ۔۔ وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بےزار ہوجاؤ۔۔ ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے، کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔ بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو، بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہوجاؤ۔۔ بلا کی دھوپ سے آئی ہوں میرا...
Top