محمد اسامہ رفیق

میرا نام محمد اسامہ رفیق ہے، کراچی میں رہائش ہے، شعر وشاعری سے دل چسپی ہے اور بچوں کے ایک رسالے میں ادارت کی ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں۔
یہ فورم اچھا لگا، انشاءاللہ آپ حضرات سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Brooding
Gender
Male
Occupation
شاعر
Top