Recent content by محمد آصف سالارزئی

  1. محمد آصف سالارزئی

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خراسانی بھائ میں جب بھی "قادیانیوں کی نشانیاں" پر کلک کرتا ہوں تو ذیل کا پیغام ظاہر ہوتاہے. اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺤﻔﻞ ﻓﻮﺭﻡ - ﻧﻘﺺ You do not have permission to view this page or perform this .action
  2. محمد آصف سالارزئی

    تعارف میرا سرسری تعارف

    محترم عاطف بٹ بھائ، پیغام کےآخر میں جو شعر آپ نے تحریر کیاہے اسے شرافت سے ہٹادیں ورنہ بعض حضرات کی جانب سے "گٹھیا زبان" کا لیبل چسپاں کردیا جائےگا. کیوں کہ جابر کو جابر کہنا ان کے نزدیک خود ایک جبر عظیم ہے!
  3. محمد آصف سالارزئی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مخترم .hackespk بھائ، آپ ڈاٹ نیٹ 3.5 پرچلےجائیں. آج کل حجم کی کچھ خاص اہمیت نہیں. اس جدید دور میں جتنا زیادہ فیچرز کی ضرورت ہے اس سے فرار ممکن نہیں.
  4. محمد آصف سالارزئی

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب "یا خدا " سے اقتباس

    بہت شکریہ. بہترین انتخاب ہے. اردو آن لائن قابل_ تلاش ادب میں ایک گراں قدر اضافہ ہے. اللہ جزائےخیر دے.
  5. محمد آصف سالارزئی

    فائر وال :

    آپ کنٹرول پینل سے ونڈوز اپ ڈیٹس بند کردیں یا Notify me, but don't install updates automatically کےریڈیو بٹن پر چیک لگاکے اپلائ/اوکے کردے. ویسے ونڈوز اپ ڈیٹس انتہائ اہمیت کے حامل ہوتےہیں. جو آپ کی ونڈوز کو جاندار اور نقائص سےپاک رکھتی ہیں. باقی فائروال بھی ونڈوز کےلیے بہت لازمی ہے مگر ونڈوز کا...
  6. محمد آصف سالارزئی

    ایک عمومی انتباہ

    ساجد بھائ نےبالکل برمحل انتباہ دیا ہے. اصل میں یہی تو ہماری بدقسمتی ہے کہ خود پر کنکر گرنا برداشت نہیں کرتے اور اپنی نقطۂ نظر سے معمولی اختلاف پر بھی دوسروں کو تنقید و ملامت کا نشانہ بنانے میں دیر نہیں کرتے. تعصب اور تحقیق ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے. اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو. آمین.
  7. محمد آصف سالارزئی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    بےجا الزامات لگانا واقعی قابل_ مذمت ہے. آپ نے صحیح بات کی ہے. جب کہ جن باتوں سے انکار ممکن نہ ہو انہیں کھلے دل سےتسلیم کرکے اپنی اصلاح کرنی چاہیے. مخالفین کے جواب در جواب کو گٹھیا زبان کہہ کر اپنی کم ظرفی کا ثبوت دینا دانش مندی نہیں. ویسے 10 سوالوں میں سےاپنے پسند کے ایک دو کا جواب دےکر باقی سے...
  8. محمد آصف سالارزئی

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    الله آپ کو جزائےخیر دے. کیاآپ نےپورا کالم خود تصویرسےنقل کرکے لکھا ہے؟ ویسے جنگ کےقابل_ تدوین ویب سائٹ پر بھی اب ‏‎ ‎ہر کالم موجود ہوتاہے‎.
  9. محمد آصف سالارزئی

    تعارف نورالباری مل

    مل رورہ، ھر کله راشه.
  10. محمد آصف سالارزئی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ہاں! انہیں سادہ لوح معتدل سنیوں پر شدت پسند، سخت گیر، اور لومڑی جیسے مکار شیعہ حکمرانی کرتے ہیں!‏‎ ‎لیکن ظلم کی سیاہ رات اب صبح نو میں بدل رہی ہے. ان شاءاللہ اب شام میں اکثریت اپنا حق لےکے رہےگی.
  11. محمد آصف سالارزئی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    حسینی صاحب بس کریں. اتنا زیادہ معصوم بننےکی کوشش؟ کیا وحشی بشارالاسد کےساتھ ایران کی شیعہ حکومت کی کھلم کھلا زبانی اورعسکری حمایت حاصل نہیں؟ افغانستان میں طالبان دور میں ایران نے ہزارہ کمیونٹی کو خفیہ طور جو فضائ اور ہتھیاروں کی بھاری کھیپیں پہنچائ تھیں وہ بھی پوری دنیا دیکھ چکی ہے. کیا کراچی...
  12. محمد آصف سالارزئی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    محفلین سے گزارش ہےکہ وہ ہی آپ کو سمجھادیں. میںاور کیاکہہ سکتاہوں؟‎ ‎شاکرعزیر صاحب کی خدمت میں عرض ہے: ‏"وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچانہیں ہوتا، ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام!‏‎"‎
  13. محمد آصف سالارزئی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    جناب سائنسی مضامین کا مطالعہ کرکے ہی تو یہ رپورٹ تیار کی گئ ہے. آپ نے یہ رپورٹ پڑھی ہی نہیں. صرف عنوان پڑھ کر مخالفت کرنا وہی جہالت ہے جو قبل از اسلام میں تھا. حقائق جاننے کی زخمت ہی نہیں اور بےجا استرداد شروع؟ خدا کےلیے پاکستانیوں اپنا رویہ بدل دو ورنہ اسی بےجا اور نقصان دہ ہٹ دھرمی میں زندگی...
Top