Recent content by محمدعلی321

  1. محمدعلی321

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    جی شکریہ . اپ کا خیال درست ہے یہ ہم کچھ دوستوں نے مل کر بنایا ہے اور اس کی بہتری کے لیے ہم آپ کی رائے اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار رہیں گے . جوں جوں اس کا استعمال بڑھے گا مزید ڈیٹا کے ساتھ سسٹم کی درستگی بھی بڑھے گی . مثال کے طور پر ایک وڈیو ملاحظہ کیجئے
  2. محمدعلی321

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    دوستو میں آپ کا ساتھ ایک ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے ذریعے آپ تیزی سے بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں اور یہ ونڈوز انڈرائیڈ کے لیے بھی کارآمد ہے۔ https://urduasr.com/dictation Hello all, using this website you can write Urdu by speaking into the microphone using speech recognition
Top