Recent content by محمدعبدالباسط84

  1. محمدعبدالباسط84

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کب یاد میں تیری یاد نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
  2. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    جزاک اللہ اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔ بس دست شفقت سے محروم نہ رکھیے گا۔
  3. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    شکریہ جزاک اللہ بس آپ کا تعاون درکار رہے گا مزید ترقی کے لیے
  4. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    جزاک اللہ آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے انشاء اللہ ایسا ہی کرتا ہوں۔
  5. محمدعبدالباسط84

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    عمدہ کوشش ہے باقی تبصرہ استعمال کے بعد کے لیے محفوظ ہے اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
  6. محمدعبدالباسط84

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے بالکل بجا کہا ہے کہ موجودہ دور میں ہم تعلیم کے ذریعے ہی انتقام لے سکتے ہیں۔ مغرب نے ہمارے ہی علم سے فائدہ اٹھا کر برتری حاصل کی ہے اور ہم اسی علم کے ذریعے ہی اپنے گم گشتہ مقام کو واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ بقول اقبال: حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی...
  7. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    بجا فرمایا جناب نے
  8. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    میرا مضمون اردو ہے۔ لیکن اس کے ساتھ اسلامیات،مطالعہ پاکستان ،عربی اور پنجابی بھی ٹوٹی پھوٹی پڑھا لیتا ہوں۔
  9. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    جیسے آپ کی مرضی۔ میں اِذن کا منتظر رہوں گا۔
  10. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    جزاک اللہ میں کتاب کی ٹائپنگ میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
  11. محمدعبدالباسط84

    تعارف محمد عبدالباسط قریشی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد عبدالباسط ہے اور میں ایک استاد ہوں۔ میرے بہت سے مشاغل ہیں جن میں سب سے اولین مطالعہ کتب ہے۔
  12. محمدعبدالباسط84

    میرا نام محمد عبدالباسط ہے اور میں لاہور کے ایک پراءیویٹ سکول میں اردو پڑھاتا ہوں

    میرا نام محمد عبدالباسط ہے اور میں لاہور کے ایک پراءیویٹ سکول میں اردو پڑھاتا ہوں
Top