میرے کہنے کا بھی یہی مقصد تھامحترم! جواستاد اپنا وقت، توانائی ہم پہ صرف کرتا ہے، اسکو ہم معاوضہ نہیں دیتےمگراس نے تو روزی روٹی کمانی ہی ہے، اس لیے وہ مکمل وقت ہمیں نہیں دے سکتے۔ جبکہ اس فن کیلئے استاد کا ہونا ضروری ہے
اگر ہم استاد کو معاوضہ دیں گے تو انکو وقت نکالنے میں آسانی ہوگی، اگر وہ 8...