سب ساتھیوںکو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
میری یہ درخواست خاص طور انڈیا سے اس فورم پر اآنے والے ساتھیوں سے ہے۔
غالبا انڈیا ہی کا مطبوعہ پنجابی ناول "امبی دا بوٹا" درکا ر ہے جو ساتھی اس کا لنک فراہم کر سکیں تو ضرور کریں ۔
کوٕئی کاروباری مفاد نہیں ہے۔
بہت شکریہ
اس لنک کو بھی چیک کر لیں امید ہے کام مکمل ہو جائیگا
اس میں صحیح اور ضعیف دونوں موجود ہیں مگر یہ پی ڈی ایف میں ہے اور اس میں ساری کتابیں ٹیکسٹ کی بجائے تصاویر ہیں ۔ جنکو عربی او سی آر سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔
http://s203841464.onlinehome.us/waqfeya/books/22/33/sdsunnt.rar
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب بھائی عادل سہیل امید کرتا ہوں بخریت ہوں گے انشائ اللہ
سنن ترمذی کا لنک تو حاضر ہے، مگر تفصیلات کا علم نہیں ہو سکا ۔ امید کرتا ہوں اس سے آپ کا کام چل جائیگا۔
دعاؤں میں یا د رکھٕیے گا۔
لنک :
http://www.mediafire.com/?iyuemqyd5fy
جناب شمشاد بھإئی السلام علیکم
اس کا مطلب ہے کہ اگر وہ وہاں آجائیں اور وہ اپنے لکھے گئےپروفیشن سے ہٹ کر بھی کام کر سکتے ہیں،کیا اس کے لئے کفیل کو رام کر نا پڑتا ہے یا کوئی قانونی طریقہ ہے ، ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کفیل کس حد تک وہاںآنیوالے شخص پر اور اسکے معاملات پر حاوی ہو تا ہے، کیا اسے...
السلام علیکم
شمشاد بھإئی وہ کسی کمپنی کے ویزہ پر نہیں آرہے ، بلکہ عموما جو ویزہ کسی عام سعودی سے ملتا ہے وہ اس پر ہیں ، اور اسمیں جو پیشہ لکھا ہے وہ تو آٹو الیکٹریشن کا ہے،
مگر میں اپنی معلومات کے لیے سوال کر رہا ہوں کہ کیا کو ئی ایسا ویزہ بھی ملتا ہے جس پر آدمی کوئی بھی کام کر سکتا ہو، مثلا...
شمشاد بھإ ئی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے بہت خوشی ہویئ کہ آپ نے کچھ تفصیل کیساتھ جواب دیا ہے، بات یہ ہے کہ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی شاید سعودیہ میں ہی مقیم ہیں،
جن بھائی صاحب نے جانا ہے وہ میرے کزن ہیں ، اور اگر آپ اس سلسلے میں کو ئی معاونت فرما سکیں تو بہتر ہو گا ۔ کیونکہ ایجنٹ...
سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔
اب کچھ اس طرح ہے ایک دوست بغرض ملازمت سعودیہ جانا چاہ رہے ہیں ، سعودیہ میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے،جو وہاں ہر طرح کا کام کر رہے ہیں اور یقینا ان میں سے یا ان کے جاننے والوں میں سے کچھ لوگ محفل...
جناب ناظمین : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
کیا ایسا ممکن ہے اس فورم پر ایک لنک ایسے لوگوں کی راہنمائی کے لیے بنایا جائے جسمیں فورم پر وہ لوگ مشاورت کر سکیں جو بغرض ملازمت "گلف " ممالک میں جانا چاہ رہے ہوں۔
فورم پر موجود لوگ انہیں اپنے تجربات کی نظر میں مشورہ دے سکیں ، اور دیار غیر میں...
سب ساتھیوں کو السلام علیکم
کیا کوئی ساتھی اس درج ذیل مسئلہ میں مدد کر سکرتے ہیں۔
کیا انسٹال شدہ ونڈوز ایکس پی کی "سی ڈی کی" کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، مثلا : انسٹال کرتے وقت جو کوڈ اسے دیا گیا ہے اسے کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے
اگر ممکن ہے تو ضرور مدد کریں
بہت شکریہ