Recent content by مانو

  1. م

    ایک جاوا ایپلیکیشن چاہیے

    ایل جی کے جی 195 کے لیے کوئی ایسی جاوا اپلیکیشن بتائیں جس کے ذریعہ سے انبکس کو کوڈ لگ جائے
  2. م

    ایل جی کے جی 195

    میرے پاس ایل جی کی جی 195 ہے اس کی مسج ٹون اپنی مرضی سے لگانی ہو تو کیسے لگائی جا سکتی ہے یعنی اگر کوئی سونگ یا کوئی اور ٹون لگانی ہو تو پلیز اس کا کوئی حل بتائیں
  3. م

    القلم مہوش علی فونٹ

    مہوش کو مبارک میری طرف سے لیکن وہ ہیں کہاں کیا ان کو اس بارے میں بتایا گیا ہے؟
  4. م

    زپ فائیل کیسے بناتے ہیں

    ویسے میں وہ زپ استعمال کرتی ہوں جس کے ساتھ کوئی ٹیٹو وغیرہ آسانی کے ساتھ لٹکایا جا سکے اگر کبھی مجھے کوئی ایسا ہینڈ بیگ پسند ہو جس کے ساتھ ایسی زپ نہیں ہوتی تو مین بازار سے خرید کرلگا لیتی ہوں :)
  5. م

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    تعارف تو پتہ نہیں کروایا ہے کہ نہیں مجھے تو یاد ہی نہیں رہا کیونکہ اس جادونگری میں کچھ ایسی گم ہوئی کہ بس کیا بتاٶں آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کس کی بات کر رہے ہیں جہاں تک جادو نگری کہا گیا ہے تو پھرتو کوئی عمرو عیار ہی آئے گا پکڑنے کے لیے ۔۔۔۔
  6. م

    نہ ہو سکی جو کوئی بات کُھل کے ساتھ اس کے

    بہت پیاری غزل ہے ظفری جی مجھے بہت زیادہ پسند آئی ویسے محفل میں آنے کے بعد وقت کا پتہ ہی نہیں چلا مجھے آپ سب نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اردو زبان کے لیے
  7. م

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    اچھی بات ہے میں نوٹ کر لوں گی میں بھی تو بنا کے دیکھوں کیا بنتا ہے پر آپ لوگوں کو ٹیسٹ کرنے کے لیے کیسے پیش کروں گی ۔؟
  8. م

    تعارف مانو

    السلام و علیکم ایوری ون ۔۔۔۔۔۔ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے میں بھی ٹھیک ہوں آج ہی کمپیوٹر کی کلاس میں ایک ٹیچر نے اس فورم کا ذکر کیا تھا اور ساتھ ہی تھوڑی بہت بریفنگ بھی دی بس اس لیے میں یہاں آئی ہوں کوشش کروں گی کہ ریگولر رہوں لیکن یہی تو بڑا مسئلہ ہے روز لیٹ ہو جاتی ہوں سست ہوں اسی لیے وقت پر...
  9. م

    آپکی پسندیدہ جیولری کونسی ہے

    اممممممم جہاں تک میری بات ہے تو مجھے کسی طرح کی بھی جیولری پسند نہیں ہاں کان میں بالیاں پہن لیتی ہوں یا ناک میں بالی چھوٹو سی بس اس کے علاوہ چوڑیاں بھی نہیں پسند ایک کنگن یا پرسلٹ چاندی کا پسند ہے یا پھر بازیب بس
  10. م

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    میں یہاں آج پہلی دفعہ آئی ہوں فورم کو نیچے کی جانب سکرول کیا تو دماغ ہی گھوم گیا ایسے لگا جیسے میں دنیا کی سب سے بڑی یورنیورسٹی میں پہنچ گئی ہوں اتنی پڑھائی ہوتی ہے یہاں خیر ہمیت کر کے مزید سکرول کیا تو بڑا ہی اچھا لگا ویسے یہ سٹائل بھی مجھے بہت پسند آئے ہیں لیکن محظ دیکھنے کی حد تک درست ہیں
  11. م

    ساڑھیاں

    واہ کیا کلکشن ہے ساڑھی کی بہت ہی پسند آئیں مجھے یہ سب یہ ملیں گی کہاں سے پاکستان میں مل جائیں گی یا کافرستان سے ملیں گیں ۔
Top