You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
فقیر مدینہ
نام حمزہ سرور ہے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاوں دلاور چیمہ سے تعلق ۔
لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس وجہ سے میں الیکٹیر یکل میں انجنئیرنگ کر رہا ہو اور
اور گرافکس ڈئیزائینگ کا شوق بھی رکھتا ہو اکسی حد تک اس کو انجام بھی سے لیتا ہو