Recent content by فخرعباس چوہان

  1. فخرعباس چوہان

    میر مدّت سے تو دلوں کی ملاقات بھی گئی ۔ میر تقی میر (اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی)

    "مغ" سے مراد مغرب----- یعنی عمامہ، جائے نماز وغیرہ جو مسلمان کی پہچان تھے، مسلمانوں کے مغربی کلچر کی طرف بےجا رجحان نے سب حذف کر لیا، نتیجتاً، مسلمان کی پہچان اور رعب و مرتبہ سب ختم ہو گیا۔ (احقر: فخر عباس چوہان)
  2. فخرعباس چوہان

    آس دا دیوا بالی بیٹھاں جُھگا اپنڑا کر خالی بیٹھاں اپنڑے ہتھی دودھ پلا کے سَپ دا بچہ پالی بیٹھاں...

    آس دا دیوا بالی بیٹھاں جُھگا اپنڑا کر خالی بیٹھاں اپنڑے ہتھی دودھ پلا کے سَپ دا بچہ پالی بیٹھاں (چند سال قبل، اک اداس شام کو، راوی کے کنارے چل قدمی کرتے ہوئے، یہ میرے بابا جانی نے کہے تھے)
  3. فخرعباس چوہان

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی شاید اسی دھاگے کے پہلے یا دوسرے صفحہ پر جناب وہاب صاحب نے میر کا ایک مصرع لکھا تھا "اس عاشقی میں عزت سعادت بھی گئی" جو میرے ناقص علم کے مطابق کچھ یوں ہے: پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں مدّت سے تو دلوں کی ملاقات بھی گئی ظاہر کا پاس تھا سو مدارات بھی گئی...
Top